حدیث نمبر: 216
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہو جائے ، گویا اس کا اہل اور مال ہلاک ہو گیا ۔