حدیث نمبر: 2158
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس` قول ” ہم ان کو چھوٹا عذاب دیں گے .... “ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس سے مراد دنیا کی تکالیف ہیں اور روم اور بطشہ ( یا دخان ) ۔ اور شعبہ کو شک ہے کہ بطشہ کہا یا کہ دخان کہا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2158