مختصر صحيح مسلم
— تفسیر قرآن مجید
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( ولا تجھر بصلاتک.... ) ) کے متعلق ( تفسیر سورۃ الاسراء ، سورۃ بنی اسرائیل ) ۔
حدیث نمبر: 2147
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اللہ تعالیٰ کے اس` فرمان ( ( ولا تجھر بصلاتک.... ) ) کے متعلق کہتی ہیں کہ یہ دعا کے بارے نازل ہوئی ( یعنی دعا نہ بہت زور سے مانگو اور نہ بہت آہستہ آواز میں ) ۔