حدیث نمبر: 2097
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو سورۃ البقرہ کی آخر کی دو آیتیں پڑھے ، اس کو رات بھر کفایت کریں گی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2097