حدیث نمبر: 2090
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص لوگوں کو سنانے کے لئے نیک کام کرے گا ، اللہ تعالیٰ بھی قیامت کے دن اس کی ذلت لوگوں کو سنائے گا اور جو شخص ریاکاری کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اس کو ( صرف ثواب ) دکھلائے گا ( مگر دے گا نہیں تاکہ اسے صرف حسرت ہی حسرت ہو )

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2090