حدیث نمبر: 209
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوبکر بن ابوموسیٰ اشعری اپنے والد سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھ لے گا ، وہ جنت میں داخل ہو گا ۔