مختصر صحيح مسلم
— دنیا سے بے رغبتی اور دل کو نرم کرنےوالی باتیں
باب: دنیا میں شوق نہ کرنے اور اس دنیا کی اللہ تعالیٰ کے ہاں وقعت نہ ہونے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 2079
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دنیا مومن کے لئے قید خانہ ہے اور کافر کی جنت ہے ۔