مختصر صحيح مسلم
— دنیا سے بے رغبتی اور دل کو نرم کرنےوالی باتیں
باب: اے اللہ ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی آل کی روزی ضرورت کے مطابق بنانا ۔
حدیث نمبر: 2069
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی کہ اے اللہ ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کی روزی ضرورت کے موافق رکھنا ۔