حدیث نمبر: 2042
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ابن صیاد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفید خالص ، مشک کی طرح خوشبودار ۔