حدیث نمبر: 204
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ( مومن ) آدمی اور کفر و شرک کے درمیان ، نماز چھوڑنے کا فرق ہے ۔