حدیث نمبر: 2022
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہو گی ۔