حدیث نمبر: 2018
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ ( قبیلہ قحطان کا ) ایک شخص نکلے گا جو لوگوں کو اپنی لکڑی سے ہان کے گا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2018