حدیث نمبر: 2017
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم لوگ قیامت کے قریب ایسے لوگوں سے لڑو گے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے اور ان کے منہ گویا چوڑی ڈھالیں ہیں ۔ ان کے چہرے سرخ اور آنکھیں چھوٹی ہیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2017