حدیث نمبر: 2011
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ ایک آگ حجاز کے ملک سے نکلے گی اور وہ بصریٰ کے اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ( یعنی اس کی روشنی ایسی تیز ہو گی کہ عرب سے شام تک پہنچے گی ۔ حجاز مکہ اور مدینہ کا ملک اور بصریٰ شہر کا نام ہے )

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2011