حدیث نمبر: 2003
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں کو قریش میں سے یہ خاندان ہلاک کرے گا ۔ صحابہ نے کہا کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگ ان سے الگ رہیں تو بہتر ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 2003