حدیث نمبر: 1959
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں کچھ لوگ ایسے جائیں گے کہ ان کے دل پرندوں کے دلوں جیسے ہوں گے ( یعنی نرمی کے لحاظ سے یا اللہ پر بھروسہ کرنے کے اعتبار سے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1959