حدیث نمبر: 1907
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں تجھے وہ کلام نہ بتلاؤں جو اللہ کو بہت پسند ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! مجھے وہ کلام بتائیے جو اللہ کو بہت پسند ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ کلام ( ( ” سبحان اللہ وبحمدہ “ ) ) ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1907