حدیث نمبر: 1905
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر میں ” سبحان اللہ والحمدللہ و لا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر “ کہوں تو یہ مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ پسند ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے ۔ ( یعنی ساری کائنات )