حدیث نمبر: 1904
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں ( قیامت کے دن ) ، میزان میں بھاری ہوں گے اور وہ اللہ کو بہت پسند ہیں ۔ وہ یہ ہیں ( ( ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم “ ) ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1904