حدیث نمبر: 185
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ہمارے لئے مونچھ کترنے ، ناخن کاٹنے ، بغل کے بال نوچنے اور زیر ناف بال مونڈنے کی میعاد مقرر ہوئی کہ ان کو چالیس دن سے زیادہ تک نہ چھوڑیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 185