حدیث نمبر: 1845
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی مدت تک اچھے کام کیا کرتا ہے ( یعنی جنتیوں کے کام ) ، پھر اس کا خاتمہ دوزخیوں کے کام پر ہوتا ہے اور آدمی مدت تک جہنمیوں کے کام کرتا ہے ، پھر اس کا خاتمہ جنتیوں کے کام پر ہوتا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1845