مختصر صحيح مسلم
— دیگر صحابہ کی فضیلت کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے بھائی چارے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1740
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اسلام میں حلف نہیں ہے ( یعنی ایسا حلف جس میں وراثت وغیرہ تک میں شرکت ہو ) اور جو قسم جاہلیت کے زمانے میں ( نیک بات کے لئے ) کی ہو ، وہ اسلام سے اور مضبوط ہو گئی ۔