حدیث نمبر: 1739
ابوعبداللہ آصف

´عاصم احول کہتے ہیں کہ` سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ اسلام میں حلف نہیں ہے ؟ تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش اور انصار کے درمیان اپنے گھر میں حلف کرایا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1739