حدیث نمبر: 1732
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے ( قبیلہ ) اسلم کو سلامت رکھا اور ( قبیلہ ) غفار کو بخشا اور یہ میں نہیں کہتا بلکہ اللہ عزوجل فرماتا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1732