حدیث نمبر: 1717
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جب سے میں مسلمان ہوا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کبھی اندر آنے سے نہیں روکا ، اور مجھے کبھی نہیں دیکھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے پر مسکراہٹ لئے ہوئے ہوتے تھے ( یعنی خندہ روئی اور کشادہ پیشانی سے ملتے تھے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1717