حدیث نمبر: 1714
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ سے فرماتے تھے کہ ( کافروں کی ) ہجو کر اور جبرائیل تیرے ساتھ ہیں ۔ ( کسی کی برائی بیان کرنے کو ہجو کہتے ہیں ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1714