مختصر صحيح مسلم
— دیگر صحابہ کی فضیلت کا بیان
باب: سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 1688M
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک دن اپنے پیچھے بٹھایا اور آہستہ سے ایک بات فرمائی جس کو میں کسی سے بیان نہ کروں گا ۔