مختصر صحيح مسلم
— دیگر صحابہ کی فضیلت کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1661
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` لوگ میری باری کا انتظار کرتے تھے اور جس دن میری باری ہوتی ، اس دن تحفے بھیجتے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوں ۔