حدیث نمبر: 1660
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گڑیوں سے کھیلتی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری سہیلیاں آتیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر غائب ہو جاتیں ( شرم اور ڈر سے ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو میرے پاس بھیج دیتے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1660