مختصر صحيح مسلم
— دیگر صحابہ کی فضیلت کا بیان
باب: سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور حسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1652
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے اس سفید خچر کو کھینچا ، جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سوار تھے ، یہاں تک کہ ان کو حجرہ نبوی تک لے گیا ۔ یہ ایک صاحبزادے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے اور یہ ایک پیچھے تھے ۔