حدیث نمبر: 1642
ابوعبداللہ آصف

´ابوعثمان کہتے ہیں کہ` ان دنوں میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( کافروں سے ) لڑتے تھے بعض دن کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہ رہا سوائے سیدنا طلحہ اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہما کے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1642