حدیث نمبر: 164
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنی عورت سے صحبت کرے ، پھر دوبارہ صحبت کرنا چاہے ، تو وضو کر لے ( پھر صحبت کرے ) ۔