مختصر صحيح مسلم
— انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل
باب: سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا ختنہ کرنا ۔
حدیث نمبر: 1607
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے بسولے سے ختنہ کیا اور اس وقت ان کی عمر اسی برس کی تھی ۔