حدیث نمبر: 1600
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ ! میرا باپ کہاں ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوزخ میں ۔ جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بلوایا اور فرمایا کہ میرا باپ اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1600