مختصر صحيح مسلم
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
باب: ایسا کبھی نہیں ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ سوال کیا گیا ہو کہ آپ نے فرمایا ہو کہ نہیں ۔
حدیث نمبر: 1586
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایسا کبھی نہیں ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی چیز مانگی گئی ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کہہ دیا ہو ۔