حدیث نمبر: 1528
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو مکہ میں ہے ، وہ مجھے نبوت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا ۔ میں اس کو اب بھی پہچانتا ہوں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1528