حدیث نمبر: 1500
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا اور اس کا نام فویسق رکھا ( یعنی چھوٹا فاسق ) ۔