مختصر صحيح مسلم
— بدفالی ، اور متعدی ( اچھوت ) بیماری
باب: نحوست گھر ، عورت اور گھوڑے میں ( ہو سکتی ہے ) ۔
حدیث نمبر: 1493
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر ( نحوست ) کسی چیز میں ہے تو وہ گھر ، خادم اور گھوڑا ہے ۔