مختصر صحيح مسلم
— بدفالی ، اور متعدی ( اچھوت ) بیماری
باب: جذام ( کوڑھ پن ) میں مبتلا شخص سے دور رہنے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1490
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا شرید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ثقیف کے لوگوں میں ایک جذامی شخص تھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہلا بھیجا کہ ہم نے تجھ سے بیعت لے لی تم لوٹ جاؤ ۔