حدیث نمبر: 135
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد سے وضو کرتے اور ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک غسل کرتے تھے ۔ ( ایک صاع اڑھائی کلو کا ہوتا ہے اور ” مد “ ایک صاع کا چوتھا حصہ ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 135