حدیث نمبر: 1331
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر کچلی والے درندے کا ( گوشت ) کھانا حرام ہے ۔