حدیث نمبر: 1328
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایک گھوڑا کاٹا ، پھر اس کا گوشت کھایا ۔