حدیث نمبر: 1320
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے ہوئے دیکھا ۔