حدیث نمبر: 1318
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے عائشہ ! جس گھر میں کھجور نہیں ہے وہ گھر والے بھوکے ہیں ۔ دو بار یا تین بار یہی فرمایا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1318