حدیث نمبر: 1303
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیوں اور برتن کو چاٹنے ( صاف کرنے ) کا حکم دیا اور فرمایا کہ تم نہیں جانتے کہ برکت ( کھانے کے کس لقمہ یا جزو میں ) کس میں ہے ۔