حدیث نمبر: 130
ابوعبداللہ آصف

´حمران سے روایت ہے کہ` سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے مکمل وضو کیا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا ہے ، تو فرض نمازیں اس کے ان تمام گناہوں کا کفارہ بن جائیں گی جو ان نمازوں کے درمیان ہوں گے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 130