حدیث نمبر: 1242
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اپنا شکار تین روز کے بعد پائے ، تو اگر وہ بدبودار نہ ہو گیا ہو تو اس کو کھا لے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1242