حدیث نمبر: 1102
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر اللہ تعالیٰ کے فرمان ” کافروں کے لئے زور کی تیاری کرو جتنی طاقت ہو “ کی تفسیر بیان کرتے ہوئے سنا ۔ آپ فرما رہے تھے ” خبردار رہو کہ زور سے مراد تیراندازی ہے ، خبردار رہو کہ زور سے مراد تیراندازی ہے ( پھر ) خبردار رہو کہ زور سے مراد تیراندازی ہے “ ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1102