حدیث نمبر: 1100
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایک شخص ایک اونٹنی نکیل سمیت لایا اور کہنے لگا کہ یہ میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیتا ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے بدلے تجھے قیامت کے دن نکیل پڑی ہوئی سات سو اونٹنیاں ملیں گی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1100