حدیث نمبر: 1099
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دونوں جہنم میں اس طرح اکٹھا نہ ہوں گے کہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچا دیں ۔ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! وہ کون لوگ ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان کافر کو قتل کرے ، پھر نیکی پر قائم رہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1099